Saudiurdu

سونے کی قیمت میں اضافہ

107 Views

 ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 77 ہزار روپے ہے۔ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے 2 لاکھ 37 ہزار 483 روپے ہے۔عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 2 ہزار 652 ڈالر فی اونس ہے۔

Scroll to Top